پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے نئے گورننس سسٹم کا اعلان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا سرپرائز دے دیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختو نخواہ سے متعلق اجلاس آج پیر کو طلب کر لیا ۔ پنجاب اور کے پی کے سنےئر وزراء کو اسلام آباد بلا لیا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے گورننس سسٹم کا اعلان کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختو نخواہ کے لئے نئے گورننس سسٹم کا اعلان ،وزیراعظم عمران خان نے بڑا سرپرائز دے دیا