وفاقی وزیر علی زیدی کا مقتول صحافی اطہر متین کے بچوں کی پڑھائی کے ایک سال کے اخراجات اپنے ذمہ لینے کا اعلان
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیربرائے بحری اموراور پی ٹی آئی سندھ کے صدرسید علی حیدرزیدی نے مقتول صحافی طہر متین کے بچوں کی پڑھائی کے ایک سال کے اخراجات اپنے ذمہ لیتے ہوئے کہاہے کہ اطہر متین کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،اطہر متین نے اپنا فرض سمجھتے ہوئے جرم کو روکنے کی… Continue 23reading وفاقی وزیر علی زیدی کا مقتول صحافی اطہر متین کے بچوں کی پڑھائی کے ایک سال کے اخراجات اپنے ذمہ لینے کا اعلان