نادرا اور الیکشن کمیشن کے حکام کی نااہلی ،غیر ملکی شخص ممبر اسمبلی منتخب،جانتے ہیں اس شخص کا تعلق کس ملک اور کس پارٹی سے ہے؟حیران کن انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن اور نادرا حکام کی نااہلی ،حالیہ انتخابات میں ایک افغان شہری کامیاب ہو کر رکن بلوچستان اسمبلی بن گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے افغان شہری علی احمد کہزاد رکن بلوچستان اسمبلی بن گئے ۔معلوم ہوا ہے کہ ان کا شناختی کارڈ بھی بلاک ہے،ہزارہ ڈیموکریٹک… Continue 23reading نادرا اور الیکشن کمیشن کے حکام کی نااہلی ،غیر ملکی شخص ممبر اسمبلی منتخب،جانتے ہیں اس شخص کا تعلق کس ملک اور کس پارٹی سے ہے؟حیران کن انکشافات