انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے،نجی ٹی وی کے مطابق وہ کئی روز سے کراچی کے نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیرعلاج تھے۔علامہ طالب جوہری 27 اگست 1939 کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد مشہور عالم دین علامہ مصطفیٰ خاں جوہر تھے۔ علامہ طالب جوہری کو کئی برسوں سے… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کرگئے