عراقی کردستان میں ترک فوجی کیمپ نذرآتش کر ڈالا
بغداد(این این آئی)عراق کے صوبہ کردستان میں بمباری کے نتیجے میں عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف شہری ترکی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے صوبے کی دھوک گورنری میں موجود ترک فوج کا ایک کیمپ نذرآتش کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی طبی ذرائع نے بتایا کہ شمالی عراق میں واقع… Continue 23reading عراقی کردستان میں ترک فوجی کیمپ نذرآتش کر ڈالا