‘‘کرونا وائرس ہوا میں زندہ نہیں رہ سکتا ‘‘ وائرس ہوا کے ذریعے نہیں بلکہ متاثرہ شخص کے چھینکنے، کھانسنے یا بولنے سے نکلنے والے آبی ذرات کے ذریعے منتقل ہوتا ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) بیان کے مطابق کرونا وائرس کسی انسان میں ہوا کے ذریعے نہیں منتقل ہوتا بلکہ یہ متاثرہ شخص کے چھینکنے ، کھانسنے اور بولنے کے دوران منہ سے نکلنے والے آبی ذرات کے ذریعے منتقل ہوتا ہے ۔ جاری پیغام کہا گیا ہے کہ یہ آبی ذرات… Continue 23reading ‘‘کرونا وائرس ہوا میں زندہ نہیں رہ سکتا ‘‘ وائرس ہوا کے ذریعے نہیں بلکہ متاثرہ شخص کے چھینکنے، کھانسنے یا بولنے سے نکلنے والے آبی ذرات کے ذریعے منتقل ہوتا ہے