حکومت نے رواں سال عازمین حج کے پیسوں سے کتنے کروڑ منافع حاصل کیا؟ وفاقی وزیر نے حقیقت بیان کر دی
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے اگر زمین دے دی تو مکہ اور مدینہ منورہ میں پاکستان ہاؤس کی عمارات تعمیر کی جائیں گی، رواں سال عازمین حج کا 50 ارب روپیہ جمع ہوا جو بنکوں کے شریعہ اکاؤنٹس میں رکھا گیا،اس سے 49 کروڑ روپے منافع… Continue 23reading حکومت نے رواں سال عازمین حج کے پیسوں سے کتنے کروڑ منافع حاصل کیا؟ وفاقی وزیر نے حقیقت بیان کر دی