fbpx
تازہ تر ین :

عائشہ رجب

تمہاری والدہ کس شخص کیساتھ شادی کی خواہشمند ہیں ‎طلال چودھری نے عائشہ رجب کے میسجز اور ڈیٹا بیٹے کو دکھا دیئے ‎‎

  پیر‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:29
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ طلال چوہدری کی جو رپورٹ آئی ہے وہ نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک ہے۔پہلی بار میں بتارہا ہوں کہ وہ خاتون عائشہ رجب بلوچ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھیں، کوئی غیر شرعی کام ...

طلال چوہدری ، عائشہ رجب معاملے کا ڈراپ سین، ن لیگ کی انکوائری رپورٹ آگئی، تہلکہ خیز انکشافات

  منگل‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2020  |  11:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے طلال چوہدری اور خاتون رکن اسمبلی عائشہ رجب کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی رپورٹ جمع کرادی۔ ڈان نیوز کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹینے رپورٹ صدر ن لیگ پنجاب رانا ثنااللہ کو جمع کرادی ہے جس میں لکھا ہے کہ طلال ...

طلال چودھری اور عائشہ رجب معاملے پر مریم نواز کا پہلا باقاعدہ ردعمل

  پیر‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2020  |  20:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طلال چودھری معاملے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی صدر نے کہا ہے کہ نہیں معلوم کہ طلال چودھری کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا ۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ اگر کوئی واقعہ ہوا بھی ہے تو وہ ان کا ...

2 دن خاموش رہنے کے بعد عائشہ رجب نے طلال چوہدری والے واقعے پر زبان کھول دی،حیرت انگیز انکشاف

  اتوار‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2020  |  13:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں پیش آئے واقعے سے متعلق اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے ردعمل دیتے ہوئے عائشہ رجب بلوچ نے کہا کہ سارا دن جس طریقے سے سوشل میڈیا اورالیکٹرانک میڈیا کی جانب سے میری ذات پہ جو جو بات ہوئی وہ صرف میری نہیںعورت ذات کی تذلیل کی ...

طلال چوہدری، عائشہ رجب لڑائی ن لیگ نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

  ہفتہ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2020  |  10:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور پارٹی کی ہی ایم این اے عائشہ رجب کے درمیان ہونیوالی لڑائی نے طوالت اختیار کرلی ، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پریس کانفرنس کےدوران جب احسن اقبال اور مریم اورنگزیب ...