معروف پاکستانی گلو کار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
بہاول پور(آن لائن) صحرائے چولستان کی سُریلی آواز سرائیکی اور مارواڑی زبان کے عظیم گلو کار کریشن لعل بھیل طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں – صحرائے چولستان کا یہ عظیم لوک فنکار گردوں کے عارضے میں مبتلا تھا -کریشن لعل بھیل کی عمر 55 سال تھی اور انھوں ایک بیٹا، بیٹی اور… Continue 23reading معروف پاکستانی گلو کار طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے