شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی فنڈنگ کیلئے اداکار شہریار منور اور مایا علی میدان میں آگئے
کراچی(این این آئی) پاکستان میں غریبوں کیلئے مفت کینسر کا علاج فراہم کرنیوالے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی فنڈنگ کیلئے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ مایا علی میدان میں آگئے ہیں جوکہ مختلف ممالک میں جا کر فنڈ جمع کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی کاوشوں سے قائم ہونیوالا شوکت خانم میوریل کینسر… Continue 23reading شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی فنڈنگ کیلئے اداکار شہریار منور اور مایا علی میدان میں آگئے