وزیراعظم نے آرمی چیف کو بلاول بھٹو سے رابطہ کرنے کا نہیں کہا، شہباز گل نے فردوس عاشق اعوان کے بیان کی تردید کر دی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ فردوس صاحبہ کا بیان ان کا ذاتی تجزیہ یا خیال ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریکارڈ کی درستگی کے لیے یہ بات درست نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم نے آرمی چیف کو بلاول بھٹو سے رابطہ کرنے کا نہیں کہا، شہباز گل نے فردوس عاشق اعوان کے بیان کی تردید کر دی