پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

انشاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

انشاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی،سابق حکومت کی تباہ حال معیشت کو بحال کریں گے،ان شا اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا۔حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے… Continue 23reading انشاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

جنرل (ر)باجوہ آپ کے محسن تھے، آپ محسن کش نکلے،وزیراعظم کی عمران پر تنقید

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

جنرل (ر)باجوہ آپ کے محسن تھے، آپ محسن کش نکلے،وزیراعظم کی عمران پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل (ر)باجوہ آپ کے محسن تھے، آپ محسن کش نکلے، آپ چاہتے تھے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔وفاقی وزرا ء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاکہ… Continue 23reading جنرل (ر)باجوہ آپ کے محسن تھے، آپ محسن کش نکلے،وزیراعظم کی عمران پر تنقید

وزیراعظم شہباز شریف ایک اور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف ایک اور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف منگل کو ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچیں گے اور ایم 6 حیدرآباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔این ایچ اے حکام کے مطابق ایم 6 موٹروے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم میں ہوگی۔حکام نے بتایا کہ 306 کلومیٹر ایم 6… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف ایک اور موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دے دیا کہ نہ عمران خان سے بات ہو گی نہ جلدی الیکشن ہوں گے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دے دیا کہ نہ عمران خان سے بات ہو گی نہ جلدی الیکشن ہوں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اپنا سیاسی اثاثہ اس لئے داؤ پر نہیں لگایا کہ فوری چلے جائیں، عمران خان فراڈیا، جھوٹا، انا پرست اور محسن کش ہے، عمران خان کا دل پتھر ہے، عمران خان سے کیا مذاکرات کریں، اس طرح وزیراعظم نے اشارہ دے دیا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے اشارہ دے دیا کہ نہ عمران خان سے بات ہو گی نہ جلدی الیکشن ہوں گے

اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے، شہباز شریف

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے، شہباز شریف

لاہور(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثنااللہ کی منشیات اسمگلنگ مقدمے میں بریت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے۔ اپنے بیان… Continue 23reading اللہ تعالی کا شکر ہے جس نے بے گناہ رانا ثنا اللہ کو انصاف دیا،اللہ اور اس کے رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو اللہ تعالی سے توبہ کرنی چاہیے، شہباز شریف

انگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا، وزیراعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا، وزیراعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس تقریب میں وفاقی وزرا، سفارتکاروں، چیئرمین پی سی بی سمیت دونوں ٹیموں کے کرکٹرز نے شرکت کی۔اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم نے… Continue 23reading انگلینڈ کو مبارک ہو ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کم بیک کرے گا، وزیراعظم کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے اعزاز میں تقریب

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل

لندن (مانیٹرنگ، این این آئی) انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کی طرف سے ٹیسٹ سیریز کی اپنی تمام میچ فیس سیلاب متاثرین کو دینے کے… Continue 23reading سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعمل

الیکشن اگست کے بعد ہوں گے وزیراعظم نے دو ٹوک جواب دے دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

الیکشن اگست کے بعد ہوں گے وزیراعظم نے دو ٹوک جواب دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال اگست کے بعد ہوں گے، انہوں نے کہا کہ میں یہ بالکل واضح کر دوں کہا آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے، موجودہ حکومت میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کی نمائندگی، جو معاشی مسائل… Continue 23reading الیکشن اگست کے بعد ہوں گے وزیراعظم نے دو ٹوک جواب دے دیا

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جمعرات کو وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چئیرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی اور جنرل عاصم… Continue 23reading وزیراعظم سے نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات

Page 7 of 141
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 141