شہباز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات ،اہم فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کر کے موجودہ مجموعی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں زیادہ وقت پارٹی امور زیر بحث آئے جبکہ اس موقع پر نیب کیسز پر بھی گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے… Continue 23reading شہباز شریف سے چوہدری نثار کی ملاقات ،اہم فیصلہ کرلیاگیا