شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات،یہ کام فوری کیا جائے، اہم بات پر اتفاق ہو گیا
لاہور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو… Continue 23reading شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات،یہ کام فوری کیا جائے، اہم بات پر اتفاق ہو گیا