شادی کارڈز بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئے ، عام کارڈ 30 روپے ،فینسی کارڈ کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی
لاہور(این این آئی) شادی کارڈز بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئے، 15 روپے والا عام کارڈ 30 روپے جبکہ فینسی کارڈ کی قیمت 40 روپے سے بڑھ کر 160 روپے تک پہنچ گئی۔کارڈ کے اخراجات بجٹ سے باہر ہوئے تو شہری واٹس ایپ پر دعوت نامہ بھیجنے کو ترجیح دینے لگے، مہنگائی کی لہر… Continue 23reading شادی کارڈز بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئے ، عام کارڈ 30 روپے ،فینسی کارڈ کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی