شادی شدہ ہونا صحت مند دل کے لیے بھی ضروری
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) درمیانی عمر میں شریک حیات کا ساتھ امراض قلب اور فالج کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔رائل اسٹوک ہاسپٹل کی تحقیق میں 2 دہائیوں کے دوران 42 سے 77 سال کی عمر کے 20 لاکھ سے زائد افراد کا… Continue 23reading شادی شدہ ہونا صحت مند دل کے لیے بھی ضروری