ملک بھر میں کیے گئے لاک ڈاون کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں لاک ڈائون کی مدت میں اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آج مشترکہ فیصلہ ہوا کہ موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھرمیں لاک ڈائون 14اپریل تک جاری رکھا جائے گا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ لاک ڈائون کی… Continue 23reading ملک بھر میں کیے گئے لاک ڈاون کی مدت میں اضافہ کر دیا گیا