fbpx
تازہ تر ین :

سینئر اینکر پرسن منصور علی خان

اپوزیشن پارٹیوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی حکومت مخالف تحریک سے پہلے وہ 14 بندے تو ڈھونڈ لیں جن کی وجہ سے آپ کو چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا، یہ نہ ہو کہ کل۔۔۔ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

  اتوار‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2020  |  21:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی حکومت مخالف تحریک چلانے سے پہلے وہ 14 بندے تو ڈھونڈ لیں جن کی وجہ سے آپ کو چئیرمین سینیٹ ...