سیمنٹ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، ریت بجری کی قیمت میں بھی اضافہ
لاہور(این این آئی)تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔اے کیٹیگری کے سیمنٹ کی بوری 70روپے اضافے سے بڑھ کر 1010 روپے،بی کیٹیگری کے سیمنٹ کی بوری60روپے اضافے سے975 روپے ہو گئی۔درجہ اول کی اینٹوں کی قیمت میں دو ہزار اضافہ ہوگیا جس سے اس کی قیمت بڑھ کر 15000ہوگئی۔بجری کی قیمت میں… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، ریت بجری کی قیمت میں بھی اضافہ