سٹیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا
کراچی(این این آئی)آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا وال نے بتایاکہ مقامی اسٹیل سازوں نے اسٹیل کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حمادپوناوالا نے کہاکہ کولڈ رولڈ اسٹیل کی فی ٹن قیمت 3000 روپے بڑھ کر 242000 روپے ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading سٹیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا