سعودی عرب پلٹ کے شخص سے اس کی زندگی کا سرمایہ چھن گیا ، 22کلو سونا ، نقدی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ لی گئی
ساہیوال(آن لائن) پولیس چوکی کوٹ خادم علی شاہ روڈ چک85۔سکس۔آر میں سعودی عرب پلٹ محمد الیاس کے گھر نقب زنی کی ورادات ۔ نقب زن21کروڑ روپے مالیت کا سونا ،ریال اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔واقعات کے مطابق سعودی عرب پلٹ محمد الیاس اور اس کے بچے زین،شاہ زیب اور اہل خانہ لاہور ایک… Continue 23reading سعودی عرب پلٹ کے شخص سے اس کی زندگی کا سرمایہ چھن گیا ، 22کلو سونا ، نقدی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ لی گئی