ذوالفقار علی بھٹو،بے نظیربھٹواور اب بلاول بھٹو کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے والا جیالا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سومار بجلی پاکستان پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن ہیں ، جنہوں نے ماضی میں ذوالفقار علی بھٹو،بے نظیربھٹوکے جلسے ، ریلیوں میں شرکت کی اور اب بلاول بھٹوکے لانگ مارچ میں بھی شریک ہیں ، سومار کہتے ہیں کہ بھٹو نے مجھے بجلی کا نام دیا تھا،میں پھرتیلا تھا، بھاگتا تھا ، نعرے… Continue 23reading ذوالفقار علی بھٹو،بے نظیربھٹواور اب بلاول بھٹو کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے والا جیالا