سلمان خان کی فلم’ ’ریس3‘ ‘کی رفتار کو بریک لگ گئے‘بدترین فلموں میں شامل
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم’ ’ریس3‘ ‘کی رفتار کو بریک لگ گئے فلم دنیا کی 100 بدترین فلموں میں شامل ہوگئی۔فلموں سے جْڑے ریکارڈ مرتب کرنے والی ویب سائٹ آئی ایم ڈی بی نے بالی ووڈ اور ہالی ووڈ فلموں سے متعلق فہرست مرتب کی ہے جس کے مطابق… Continue 23reading سلمان خان کی فلم’ ’ریس3‘ ‘کی رفتار کو بریک لگ گئے‘بدترین فلموں میں شامل