fbpx
تازہ تر ین :

سلامتی کونسل

مسئلہ کشمیر ، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور روس نے بھارت کی حمایت کردی،پاکستان کیساتھ کون کون سا ملک کھڑا ہوا؟ سلامتی کونسل کے بند دروازہ اجلاس کی تفصیلات آگئیں

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  12:03
اسلام آباد(سائوتھ ایشین وائر)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر پر ایک بند دروازہ غیر رسمی اجلاس منعقد کیا ۔جس میں واضح کیا گیا کہ یہ بھارت اور پاکستان کا باہمی مسئلہ ہے ۔ اجلاس میں پانچ مستقل اراکین میں سے چار امریکہ، برطانیہ، فرانس اور روس ...

چین نے پاکستان کیساتھ اپنی دوستی کا حق ادا کردیا سلامتی کونسل میں بھارت کی بڑی چال ناکام بنا دی، مودی حکومت ہاتھ ملتی رہ گئی

  جمعرات‬‮ 2 جولائی‬‮ 2020  |  14:53
نئی دہلی (این این آئی)بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے پر مذمتی بیان رکوانے میں ناکام ہو گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے بیان میں حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی میں ملوث عناصر، انکے سہولت کاروں، معاونین اور حامیوں ...

پاکستان نے مزید دو عالمی دہشت گردوں پر مکمل پابندی عائد کر دی، سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 7 فروری‬‮ 2020  |  22:14
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید دو عالمی دہشتگردوں پر مکمل پابندی عائد کر دی،دہشتگردوں میں امادو بیری، امادہ کوفہ شامل، تعلق مالی، تنظیم نصرت الاسلام و المسلمین سے ہے،دونوں دہشتگرد سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی کی فہرست میں ...

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالیہ نشان اٹھا دیا

  منگل‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  8:44
نیویارک(این این آئی) پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے لیے بھارتی اہلیت پر سوالیہ نشان اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرادادوں کی کھلی خلاف ورزی کرنے والا ملک مستقل تو کیا غیر مستقل رکن بننے کا بھی اہل نہیں۔جنرل اسمبلی میں مباحثے سے مستقل ...

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ،دیرینہ مسئلہ کیسے حل ہوگا؟ اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے متعلق اہم بیان جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 17 اگست‬‮ 2019  |  11:57
نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بھارت کے دعووں کی نفی کر دی ہے ۔ اقوام متحدہ کی آفیشل ویب سائٹ نے اجلاس کے متعلق بیان جاری کر دیا ،جس میں کہا کہ مسئلہ کشمیر یو این چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ہی حل ہو ...

عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی شکست،50سال بعد اقوام متحدہ نے وہ قدم اٹھا لیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی ،کشمیریوں کا جشن

  جمعرات‬‮ 15 اگست‬‮ 2019  |  10:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کو عالمی سطح پر بڑی سفارتی شکست، کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتِ حال پر اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا، اجلاس ...

الحدیدہ میں حکومتی فورسزکی تعیناتی میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی، سلامتی کونسل

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  11:50
نیویارک(این این آئی)عالمی سلامتی کونسل نے کہاہے کہ یمن کے جنگ زدہ علاقے الحدیدہ میں حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان طے پائے جنگ بندی معاہدے کے بعد الحدیدہ میں آئینی حکومت کی وفادار فورسز کی تعیناتی میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی ...

لبنان کی سیاسی قوتیں خود کو غیرجانب دار رکھیں : سلامتی کونسل کا مطالبہ

  اتوار‬‮ 10 فروری‬‮ 2019  |  12:05
نیویارک(این این آئی)عالمی سلامتی کونسل نے لبنان کی ایران نواز حزب اللہ ملیشیا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ملک کی تمام سیاسی قوتوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر جانب داری کا مظاہرہ کریں اور کسی بیرونی محاذ آرائی سے خود کو دور رکھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی ...

صومالیہ میں فوجی امن مشن جاری رہے گا، سلامتی کونسل

  منگل‬‮ 31 جولائی‬‮ 2018  |  11:25
موغادیشو(انٹرنیشنل ڈیسک)صومالیہ میں تعینات افریقی یونین کے امن مشن کے فوجیوں کی تعداد کم نہیں کی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بتایاکہ اس افریقی ملک کے فوجی ابھی اتنے تربیت یافتہ نہیں کہ وہ اپنیذمہ داریاں خود نبھا سکیں۔ افریقی یونین کے ...

سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان پرہتھیاروں کی پابندی عائد کر دی

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  11:50
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امن عمل دوبارہ بحال کرنے کے لئے جنوبی سوڈان پر ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکا کی جانب سے جنوبی سوڈان پر ہتھیاروں کی پابندی کی قرارداد پیش کی گئی۔ قرارداد کے حق میں نو ووٹ ملے جبکہ چھ رکن ...

حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، سلامتی کونسل

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  11:30
نیویارک(این این آئی)سلامتی کونسل نے یمن کے ایران نواز حوثی شدت پسندوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملے خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سلامتی کونسل ...

سلامتی کونسل میں روس نے برطانیہ ،امریکہ اور فرانس کی پیش کی گئی قرارداد ویٹو کر دی ،امریکہ شدید مشتعل، روسی اقدام کے خلاف بڑا اعلان کردیا

  منگل‬‮ 27 فروری‬‮ 2018  |  20:32
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پیش کی جانے والی قرار داد کو ویٹو کر دیا۔ یہ قرارداد برطانیہ کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور اسے امریکا اور فرانس کی سپورٹ حاصل تھی۔ قرار داد کا مقصد یمن کو ہتھیاروں کی منتقلی پر ...

ٹرمپ کا متنازعہ فیصلہ،مصر نے خاموشی سے وہ کام کردیا جو ابھی تک کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

  اتوار‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2017  |  12:07
نیو یا رک (آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ یروشلم کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر نے ایک صفحے پر ...

لیبیا میں سیاسی حل کی تلاش جاری رکھنے کی ضرورت ہے،سلامتی کونسل

  ہفتہ‬‮ 16 دسمبر‬‮ 2017  |  11:03
نیویارک(این این آئی) سلامتی کونسل نے امر پر زور دیا ہے کہ لیبیا میں سیاسی حل کی تلاش جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے کہاکہ کونسل نے 17 دسمبر 2015 کو مراکش میں طے پائے جانے والے الصخیرات معاہدے کو لیبیا ...

سانحہ کار ساز، آرمی پبلک سکول پشاور اور جی ایچ کیو حملے تو کچھ بھی نہیں،امریکہ پاکستان کو ایٹمی اثاثوںسے محروم کرنے کیلئے کیا خوفناک کام کرنےجا رہا ہے، جان کر آپ بھی ہل کر رہ جائینگے

  منگل‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2017  |  11:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ضیا شاہد نے چند دن قبل نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کی سالمیت کو خطرات کا معاملہ اس وقت سے جڑا ہے جب ایران کی جانب سے پاکستان کے اندر کارروائی کی دھمکی دی گئی تھی اور بھارت ...

بھارتی ایٹمی ہتھیار اور ٹیکنالوجی سے کونسے ممالک متاثر ہو سکتے ہیں، غیر ریاستی عناصر کیسے خطرناک ہتھیار حاصل کر سکتے ہیں؟پاکستان نے انتباہ جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 29 جون‬‮ 2017  |  11:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جوہری توسیع کی کوششوں سے علاقائی سلامتی کوخطرہ ، غیر ریاستی عناصر کی وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں تک رسائی روکنا ہوگی ، جوہری سکیورٹی کیلئے مدد دینے کو تیار ہیں، ملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں مباحثہ سے خطاب، نیوکلیئر سپلائر گروپ ...

ویٹو کا اختیار،بھارت کا سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے کا خواب ترکی نے چکناچورکردیا،زبردست اعلان

  جمعہ‬‮ 28 اپریل‬‮ 2017  |  23:27
انقرہ /نئی دہلی (آئی این پی )ترکی نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کا ویٹو کا اختیار ختم کر نے کا مطالبہکرتے ہوئے کہا ہے کہ ویٹو عالمی انصاف میں رکاوٹ ہے۔ترک صدر کے مشیر نے نئی دہلی میں ایک کانفرنس کے دوران کہا کہ کسی ملک کو سلامتی کونسل ...

’’بھارت کو اعتراض ہے تو ہوتا رہے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کر کے رہیں گے ‘‘ چین نے دھماکے دا راعلان کردیا

  بدھ‬‮ 22 مارچ‬‮ 2017  |  16:38
بیجنگ (این این آئی) چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو چاہیے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ٗبھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔بدھ کو چینی وزارت خارجہ کی ...

روس اورچین کا ایکا،امریکہ اوراس کے اتحادیوں کو جھٹکادیدیا،بڑا منصوبہ ناکام

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2017  |  22:56
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزام میں نئی پابندیاں عائد کرنے سے متعلق قرارداد روس اور چین نے ویٹو کردی۔اس قرارداد کا مسودہ امریکا، برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں 9 ارکان ...