پاکستانیوں کی گندم مرغیاں کھا گئیں، حکومت کا عوام کو مہنگے داموں اور پولٹری ایسوسی ایشن کو سستے داموں گندم بیچنے کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک+ ایجنسیاں) حکومت کا گندم سکینڈل بھی منظر عام پر آ گیا، گندم کی آڈٹ رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، آڈیٹر جنرل نے رپورٹ میں پولٹری ایسوسی ایشن کو فروخت کی گئی گندم بارے انتہائی اہم انکشاف کیا ہے، پولٹری ایسوسی ایشن کوپاسکو نے 2 لاکھ ٹن گندم مارکیٹ… Continue 23reading پاکستانیوں کی گندم مرغیاں کھا گئیں، حکومت کا عوام کو مہنگے داموں اور پولٹری ایسوسی ایشن کو سستے داموں گندم بیچنے کا تہلکہ خیز انکشاف