پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری آٹے کا سٹاک ختم، آٹے کا شدید بحران،بلیک میں انتہائی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری
پشاور(آن لائن) صوبائی دارلحکومت پشاور میں سرکاری آٹے کا سٹاک ختم ہونے کے باعث بحران پیدا ہو گیا ہے سرکاری آٹا 860روپے کے بجائے بلیک میں 1000ہزار روپے تک فروخت ہونا شروع ہوگیا ہے سرکاری آٹے کے حصول کے لئے شہریوں کی لائنیں لگنے اور بدنظمی کے باعث آٹے کے حصول ناممکن ہو گیا ہے… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری آٹے کا سٹاک ختم، آٹے کا شدید بحران،بلیک میں انتہائی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری