میں نے صرف محبت کی وجہ سے اپنا مذہب تبدیل نہیں کیا بلکہ میں واقعی اسلام سے محبت کرتی ہوں، سروج خان نے قبول اسلام کا واقعہ بیان کردیا
ممبئی(این این آئی)حال ہی میں دنیا سے رخصت ہونے والی معروف بھارتی کاریوگرافر سروج خان کے اپنی زندگی میں دئیے گئے انٹرویو کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں وہ اپنے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا واقعہ بیان کررہی ہیں۔سروج خان نے انٹرویو میں بتایا کہا دائرہ اسلام میں داخل ہونے سے قبل… Continue 23reading میں نے صرف محبت کی وجہ سے اپنا مذہب تبدیل نہیں کیا بلکہ میں واقعی اسلام سے محبت کرتی ہوں، سروج خان نے قبول اسلام کا واقعہ بیان کردیا