سرسید احمد خان کی خدمات، اسٹیٹ بینک کا اعزازی سکہ جاری کرنے کا اعلان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی بینک دولت پاکستان نے سرسید احمد خان کی خدمات کے اعتراف میں 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرسید احمد خان انیسویں صدی کے مفکر ، ماہر تعلیم اور مسلمان مصلح تھے جنہوں نے برصغیر پاک… Continue 23reading سرسید احمد خان کی خدمات، اسٹیٹ بینک کا اعزازی سکہ جاری کرنے کا اعلان