وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداران ایکشن، تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول دورہ
لاہور (پ ر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صبح نشتر ہسپتال ملتان کا بھی بغیر پروٹوکول اچانک دورہ کیا -وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پرائیویٹ گاڑی میں شہر کا دورہ کیا اور صبح بھی نجی گاڑی میں اچانک… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزداران ایکشن، تربت سے واپسی پر رات گئے ملتان شہر کا نجی گاڑی میں بغیر پروٹوکول دورہ