fbpx
تازہ تر ین :

سراج الحق نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

دوسال بعد بھی حکومتی گاڑی جہاں تھی وہیں کھڑی ہے ، سراج الحق نے حکومت کو آئینہ دکھا دیا

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  0:40
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ دوسال بعد بھی حکومتی گاڑی جہاں تھی وہیں کھڑی ہے ۔نااہل حکومت نے ملک کو آگے لے جانے کی بجائے مسائل کی دلدل میںدھکیل دیا ہے ۔حکمرانوں نے اپنے لئے ایسے مسائل پیدا کرلئے ہیں کہ ...