معروف پاکستانی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا
کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ سدرہ بتول نے مداحوں کو ڈراموں میں نظر نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا۔اس دوران ایک انسٹاگرام صارف کا سدرہ بتول سے پوچھنا تھا کہ آپ نے ڈراموں میں کام کرنا بالکل چھوڑ… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا