مکان پر قبضے کا کیس ، سندھ پولیس کے سابق ڈی آئی جی کو 3 سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد
کراچی (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز کے مکان پر غیر قانونی قبضے سے متعلق دعوے پر سابق ڈی آئی جی سائیں رکھیو کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔کراچی سٹی کورٹ میں گلستان جوہر بلاک 7 میں 240 گز… Continue 23reading مکان پر قبضے کا کیس ، سندھ پولیس کے سابق ڈی آئی جی کو 3 سال قید، ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد