سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی عصمت اللہ خان کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خاندان باچاخان کی خدائی خدمتگار تحریک کا اہم حصہ تھی اور وہ خود بھی اس قومی تحریک کا… Continue 23reading سابق رکن اسمبلی انتقال کر گئے