سابق ملکہ حسن کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔ وجہ انتہائ شرمناک
لاس اینجلس(آن لائن) سابق امریکی ملکہ حسن جنیفر سوزین کلائن کو منیسوٹا پولیس نے سپر اسٹور کو دھوکا دینے اور ہزاروں ڈالر کا نقصان پہنچانے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔50 سالہ جنیفر 1988 میں مسز منیسوٹا اور مسز امریکا پیجیئنٹ رہ چکی ہیں جبکہ چند روز پہلے انہیں ایک مقامی سپر اسٹور کو دھوکا… Continue 23reading سابق ملکہ حسن کو گرفتار کرلیا گیا ۔۔ وجہ انتہائ شرمناک