زمبابوے اور موزمبیق میں سائیکلون طوفان،43 افراد ہلاک،40لاپتہ
ہرارے(این این آئی)مشرقی زمبابوے اور وسطی موزمبیق میں طاتقور سائیکلون کی تباہی کاریوں کے نتیجے میں 43 افراد مارے گئے ۔ سیلابی ریلوں کے باعث زمبابوے میں چالیس افراد لاپتہ بھی ہو گئے ،امدادی اور ریسکیو کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں کے حکام کی جانب سے الگ الگ جاری… Continue 23reading زمبابوے اور موزمبیق میں سائیکلون طوفان،43 افراد ہلاک،40لاپتہ