زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرایک نئی ریکارڈسطح پرپہنچ گئے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سکوک بانڈز کی رقم ملنے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایاکہ پاکستان کے بانڈز کی فروخت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچ گئے