چند سالوں میں 4 پارٹیاں تبدیل کرنیوالے فواد چوہدری نے عائشہ گلالئی کی قیمت بتادی
لاہور(نیوزڈیسک)چند سالوں میں 4 پارٹیاں تبدیل کرنیوالے فواد چوہدری نے عائشہ گلالئی کی قیمت بتادی ،تحریک انصاف کی ”باغی خاتون “ رکن اسمبلی عائشہ گلالئی کے عمران خان “ اور دیگر رہنماﺅں پر شرمناک الزامات لگانے کے بعد نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے ،تحریک انصاف کی خواتین رہنماوں نے بھی عائشہ گلالئی کو شدید تنقید… Continue 23reading چند سالوں میں 4 پارٹیاں تبدیل کرنیوالے فواد چوہدری نے عائشہ گلالئی کی قیمت بتادی