روسی کرنسی کی قدر میں 7 سال بعد غیر معمولی اضافہ
ماسکو(اے ایف پی)روسی کرنسی روبل کی قدر میں 7سال بعد غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔ روس کے اہم سی آئی بینک کے مطابق گیس کی فروخت کی وجہ سے روبل کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔جون2015 کے بعد روبل کی ڈالراور یورو کے مقابلے میں قدر میں اضافے نے ماہرین کو ششدر کر دیا ۔… Continue 23reading روسی کرنسی کی قدر میں 7 سال بعد غیر معمولی اضافہ