بھارت میں 11 سال بعد پاکستانی فلم کی ریلیز کی تیاریاں مکمل
نئی دہلی(این این آئی)پڑوسی ملک بھارت میں 11 سال بعد پاکستان کی مشہور اور ریکارڈ توڑ بزنس کرنے والی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ کی ریلیز کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ بھارت کی انٹرٹینمنٹ کمپنی INOX Leisureکے چیف پروگرام راجیندر سنگھ جیالا نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ بھارت میں 30 دسمبرکو… Continue 23reading بھارت میں 11 سال بعد پاکستانی فلم کی ریلیز کی تیاریاں مکمل