موجودہ مہنگائی تو کچھ بھی نہیں،اس سال کے باقی مہینوں میں یہ شرح کہاں تک پہنچنے والی ہے؟عالمی ادارے نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا
کراچی(این این آئی)دی اکانومسٹ کی اکانومک انٹیلی جنس جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2019 کے دوران مہنگائی میں اضافہ ہواہے اور رواں برس مہنگائی کی شرح بلند رہے گی، گیس اور بجلی کی اضافی قیمتیں مہنگائی کا سبب ہوں گی۔دی اکانومسٹ نے اکانومک انٹیلی جنس یونٹ کی جائزہ رپورٹ جاری کردی جس میں کہا… Continue 23reading موجودہ مہنگائی تو کچھ بھی نہیں،اس سال کے باقی مہینوں میں یہ شرح کہاں تک پہنچنے والی ہے؟عالمی ادارے نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا