دکاندار اور بچی
کچھ دن پہلے کسی کام سے ایک قریبی محلے میں میرا جانا ہوا، دوپہر کا وقت تھا، گرمی عروج پر تھی۔ گلی میں جنرل سٹور ٹائپ دکان دیکھی تو سوچا سٹنگ پی کر دماغی توازن ٹھنڈا کیا جائے، میں نے بائیک روکی اور دکاندار جس کی عمر پچاس کے قریب تھی، سے یخ سٹنگ طلب… Continue 23reading دکاندار اور بچی