fbpx
تازہ تر ین :

دنیا میں اس وقت کرونا وائرس پر کتنی اسٹڈیز چل رہی ہیں

دنیا میں اس وقت کرونا وائرس پر کتنی اسٹڈیز چل رہی ہیں؟دنیا کے تمام بڑے ہیلتھ ریسرچرز نے سر جوڑ لئے، پاکستان بھی شامل

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  22:38
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں اس وقت کرونا وائرس پر 66 اسٹڈیز چل رہی ہیں ،ان میں سے 43 نئی ویکسین، 16 نئی اینٹی بائیو ٹکس اور سات اینٹی باڈیز کو فوکس کئے ہوئے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے ...