دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں شامل
کراچی(این این آئی)دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔سال 2021 کیلئے عالمی یونی ورسٹیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔93ممالک کی 1500 بہترین یونی ورسٹیوں کواس فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان… Continue 23reading دنیا بھرکی 1500بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری پاکستان کی 17 یونیورسٹیاں بھی فہرست میں شامل