خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اربوں کے مالی نقصان کا انکشاف ہسپتال میں کتنے اربوں روپے سے زائد کا ریکارڈ غائب، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا تفصیلات
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اربوں روپے کے مالی نقصان کا انکشاف ہوا ہے، ہسپتال کی ڈیپارٹمنٹل اکائونٹس کمیٹی نے آڈٹ رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے سامان کا… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں اربوں کے مالی نقصان کا انکشاف ہسپتال میں کتنے اربوں روپے سے زائد کا ریکارڈ غائب، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا تفصیلات