خیام
خیام سے ملک شاہ سلجوق نے دریافت کیا ۔ ” تم جس حکمت کی تعریف کرتے رہتے ہو اُس کا تمھاری نظر میں سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟” خیام نے جواب دیا۔ ” حکمت کا بھی وہی فائدہ ہے جو فائدہ ہمیں سُورج کی روشنی سے حاصل ہوتا ہے؟” ملک شاہ سلجوق نے پوچھا۔… Continue 23reading خیام