سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کو مسترد کیا تھا جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔سپریم کورٹ نے سابق اپوزیشن لیڈر کی ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض… Continue 23reading سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی