خواجہ آصف کو نیب نے طلب کر لیا
لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف کو آج ( جمعرات) کو طلب کر لیا ۔خواجہ آصف کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر الیاس سلمان کو بھی ساتھ لانے کا پابند کیا گیا ہے۔ نیب نے الیاس سلمان کو الگ سے بھی… Continue 23reading خواجہ آصف کو نیب نے طلب کر لیا