خواتین کے سعودی عرب میں گاڑی چلانے سے کتنے ارب ریال کا فائدہ ہوگا؟ حیران کن رپورٹ
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دینے کے تاریخی فیصلے کا مملکت میں گھرانوں کی سوشل سکیورٹی کی سطح پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ اس کے علاوہ اس فیصلے کا ان سعودی خاندانوں پر بھی اقتصادی اثر ہو گا جو غیر ملکی ڈرائیوروں کی تنخواہوں کی مد میں سالانہ… Continue 23reading خواتین کے سعودی عرب میں گاڑی چلانے سے کتنے ارب ریال کا فائدہ ہوگا؟ حیران کن رپورٹ