سرکاری مکانات پر قابضین سے 3 گنا کرایہ لینے کا فیصلہ،حکومت نے نیا قانون متعارف کروادیا
کراچی(این این آئی) حکومت نے ملک بھرکے سرکاری مکانات پر 4500 سے زائد غیر قانونی قابضین سے ایک کے بجائے 3 ماہ کا کرایہ وصول کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔جس کے لیے تھری پنالٹی رینٹ چارج کا رول اسٹیٹ آفس کے ترمیمی اکاموڈیشن اینڈ ایلوکیشن رول میں شامل کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading سرکاری مکانات پر قابضین سے 3 گنا کرایہ لینے کا فیصلہ،حکومت نے نیا قانون متعارف کروادیا