حکومت پاکستان کی جانب سے قطری شہزادے کو ایسا انعام دے دیا گیا کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ہجرت کرکے آنے والے نایاب پرندے ’ہوبارا بسٹرڈ‘ کے شکار کے لیے قطری شہزادے حماد بن جاسم جابر الثانی سمیت دیگر افراد کو خصوصی اجازت نامے جاری کردیے۔مقامی اخبار کے مطابق پنجاب میں شکار کے موسم 2016-17کیلئے خصوصی اجازت نامنے جاری کیے گئے ہیں حالانکہ یہ پرندہ عالمی تحفظ کی… Continue 23reading حکومت پاکستان کی جانب سے قطری شہزادے کو ایسا انعام دے دیا گیا کہ آپ بھی جان کر حیران رہ جائیں گے